پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بلند نظر پروگرام پر عمل درآمد شروع کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Coronavirus: IMF to give $1.4bn loan to Pakistan next week
IMF

اسلام آباد :پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بلند نظر پروگرام پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔آئی ایم ایف کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ کے مطابق پاکستان کے مالیاتی انتظام کو کافی ایڈجسٹمنٹ درکار ہیں، گزشتہ برس خسارہ توقعات سے زائد رہا۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکس آمدنی خصوصاً بڑھی ہے، قلیل مدت میں معاشی نمو کم ہوگی، معاشی نمو 2019ء میں 3.3 فیصد رہے گی، جبکہ 2020ء میں 2.4 فیصد رہے گی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستانی معیشت پر اعتماد اور روپوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، گزشتہ برس خسارہ توقعات سے زائد رہا، خوش نصیبی سے مالیاتی خسارہ محض ایک وجہ سے زائد رہا۔

انہوں نے کہا کہ یقینا مالیاتی ایڈجسٹمنٹ طلب کو کم کرتی ہے، شرح تبادلہ مارکیٹ توقعات سے زیادہ ہم آہنگ ہے، جس کا کسی حد تک تعین مارکیٹ کر رہی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ نے کہا کہ پروگرام پر عمل درآمد کرانے کے لیے اتھارٹیز ثابت قدم ہیں، چیلنجز ہیں، معاشی خرابیاں ہیں جنہیں درست کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ بے یقینی ایک خدشہ ہے جس کا ذکر کیا گیا ہے، خام تیل کی قیمت بھی خدشہ ہے، پاکستان خام تیل کا بڑا درآمدی ملک ہے، امید ہے کہ قلیل مدت میں نمو بڑھے گی۔

Related Posts