پاکستان اپنی صلاحیت کا صرف 50 فیصد ٹیکس وصول کرتا ہے، ورلڈ بینک

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ورلڈ بینک
(فوٹو: ورلڈ بینک)

کراچی: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی صلاحیت کا صرف 50 فیصد ٹیکس وصول کرتا ہے، جہاں کاروباری طبقہ ٹیکس نہ دے وہاں حکومتیں کام نہیں کرسکتیں، پاکستان کے بیشتر ریٹیلرز ٹیکس نہیں دیتے۔

ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ٹیکس نظام سہل نہیں ہے، خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو سال میں 60 ٹیکس ریٹرن جمع کرانے پڑتے ہیں، مختلف مصنوعات پر 26 قسم کے مختلف ٹیکس عائد ہیں جبکہ کمپنیاں صوبے کو الگ اور وفاق کو الگ جواب دہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو تاحال معاشی حوالے سے چیلنجز درپیش ہیں، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

ورلڈ بینک کے مطابق حکومت نے زراعت، تعمیرات اور ٹیکسٹائل کے شعبے کو کافی مراعات دے رکھی ہیں۔ملک میں ٹیکس نظام آسان بنانے کے لئے صوبوں اور وفاق کو مل کر کام کرنا ہوگا۔تجزیہ کاروں کے مطابق جہاں حکومت عوام کو ٹیکس نظام میں شامل کرنے کے لئے ایڑھی چوٹی کا ضرور لگا رہی ہے وہیں ایف بی آر کو بھی ہاتھ پیر چلا نے کی ضرورت ہے۔

Related Posts