پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار
پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم مشرق وسطیٰ میں ابھرتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی صورتحال کی انسانی قیمت پر تشویش ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کے منصفانہ، جامع اور دیرپا حل کا اعادہ کرتا ہے۔

اس کے علاوہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کی کلید کے طور پر دو ریاستی حل کی مسلسل وکالت کی ہے۔

1967 سے پہلے کی سرحدوں کی بنیاد پر ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ ریاست فلسطین قائم کی جائے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔

نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد خوشحالی کا دور آئے گا۔خواجہ آصف

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ ہم عالمی برادری سے شہریوں کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Related Posts