اسلام آباد: پاکستان کا بجٹ خسارہ مالی سال 22-2021ء کے دوران 55 کھرب روپے کی ریکارڈ سطح تک جا پہنچا ہے۔ وفاقی وزارتِ خزانہ نے اعدادوشمار جاری کردئیے۔
تفصیلات کے مطابق ملک کا بجٹ خسارہ مقررہ ہدف کے مقابلے میں 37 فیصد زائد رہا جو مالی سال 22-2021ء کیلئے 44 کھرب روپے رکھا گیا تھا جو حاصل نہیں کیا جاسکا۔
ڈالر کی قدر میں کمی، نئی قیمت 216 روپے ہوگئی