سوزوکی موٹر سائیکلز کا بغیر سود قسطوں کا مکمل پلان

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pak Suzuki announces easy 0% markup installment offers for its bikes

پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل لائن اپ کے لیے بغیر مارک اپ کی پیشکش متعارف کرادی ہے، جس میں مختلف ماڈلز شامل ہیں۔

کمپنی کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق سوزوکی موٹر سائیکلز اب آسان ماہانہ اقساط کے ذریعے خریدنا ممکن ہیں۔ اس پیشکش کے اہم فوائد زیرو مارک اپ، 25فیصد کی پیشگی ادائیگی اور 24 ماہ کی لچکدار قسطوں کا منصوبہ شامل ہے۔

یہ خصوصی قسطوں کی اسکیم پاک سوزوکی کمپنی کے شو رومز پر دستیاب ہے، جس میں صارفین کو مسابقتی قیمتیں، شفاف شرائط، لچکدار پیشگی ادائیگی کے اختیارات اور آسان پراسیسنگ جیسی متعدد سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

اضافی فوائد میں کم قیمتوں پر مکمل بیمہ اور ترجیحی ترسیل شامل ہے تاکہ خریداری کا عمل مزید آسان ہو سکے۔

Related Posts