287زائرین کے ٹیسٹ،مزید15افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، مرتضیٰ وہاب

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Only 15 positive confirmed out of total 287 cases: Murtaza Wahab

سکھر: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سکھر میں 287 کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے مزید 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ زائرین کو قرنطینہ میں رکھنے کے علاوہ ہرطرح کے ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں، حکومت قرنطینہ میں موجود افراد کو ہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہے اور سندھ حکومت کی مثبت حکمت عملی کی وجہ سے وباء کو مزید پھیلنے سے روکنے میں مدد مل رہی ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں کورونا وائرس مزید پھیل گیا، کیس 5سوسے تجاوز

سندھ حکومت نے رواں ہفتے کے آغاز میں کورونا وائرس کے خطرے سے بچاؤ کے اقدام کے طور پر صوبے کے مختلف شہروں میں نو تنہائی قرنطینہ مرکزقائم کیے تھے۔

Related Posts