موسم بہارکی آمد پر پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت کر دی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

موسم بہارکی آمد پر پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت کر دی
موسم بہارکی آمد پر پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت کر دی

کراچی: موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروا دیے۔

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق کراچی اسلام آباد اور کراچی لاہور کے درمیان کرایوں پر خصوصی رعایت متعارف کروا دی گئی۔

مذکورہ شہروں کے مابین 20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 500 روپے ہوگا۔ 40 کلو سامان سمیت رعایت کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 8 ہزار 500 روپے ہوگا۔

ترجمان کے مطابق قومی ائرلائن کی پروازوں پر نئے کرایوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، موسم بہار میں لوگ سفر کرنا اور سیاحت کرنا پسند کرتے ہیں،اندرون ملک سیاحت اور جشن بہار کیلئے پی آئی اے نے خصوصی کرائے متاثر کروائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھرکے یوٹیلٹی اسٹورزسے 2 روز سے چینی غائب، عوام مہنگی چینی خریدنے پر مجبور

Related Posts