مسئلۂ کشمیر پر پیشرفت کیلئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے خصوصی ایلچی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق او آئی سی کی جانب سے یوسف الدوبے پاکستان کا 6روزہ دورہ کریں گے۔اسلامی تعاون تنظیم کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل برائے انسانی امور کے سفیر تارگ بخیت اور دیگر اعلیٰ حکام سمیت ایک اعلیٰ سطحی وفد خصوصی ایلچی کے ہمراہ ہوگا۔
وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا
وزیراعظم سے صدرآزاد جموں و کشمیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال