بالی ووڈ کی ڈینسنگ کوئین نورا فتحی ہمیشہ اپنی قتل کرنے والی اداؤں اور خوبصورت رقص سے اپنے لاکھوں مداحوں کے دلوں کو گرماتی اور بھڑکاتی رہتی ہیں۔
مراکش میں پیدا ہونے والی ڈیوا سوشل میڈیا پر اپنے صارفین کے ساتھ بہت زیادہ ایکٹو رہتی ہیں۔ نورا فتحی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے 30 لاکھ مداحوں کے ساتھ اپنی ہر تازہ کارگزاری کو شیئر کرتی رہتی ہیں۔
نورا فتحی نے اپنے خوبصورت رقص کی ایک نئی ویڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے ان کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔ رقاصہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عنوان میں لکھا ہے ” قائم رہو(stay tuned)”
انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سرخ رنگ کے لباس میں انتہائی بےباک مداحوں کے لیے شیئر کی ہے۔
انہوں نے لکھا ہے کہ ” میں تمہیں بوسہ دینا چاہتی ہوں ، لیکن اگر میں ایسا کروں گی تو آپ کو کھو دوں گی، لہٰذا ” بیب ۔۔ ڈینس لے لو گیم”