نورا فتحی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے نئی ڈانس ویڈیو اور بےباک تصویر شیئر کردی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نورا فتحی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے نئی ڈینس ویڈیو اور بےباک تصویر شیئر کردی
نورا فتحی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے نئی ڈینس ویڈیو اور بےباک تصویر شیئر کردی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بالی ووڈ کی ڈینسنگ کوئین نورا فتحی ہمیشہ اپنی قتل کرنے والی اداؤں اور خوبصورت رقص سے اپنے لاکھوں مداحوں کے دلوں کو گرماتی اور بھڑکاتی رہتی ہیں۔

مراکش میں پیدا ہونے والی ڈیوا سوشل میڈیا پر اپنے صارفین کے ساتھ بہت زیادہ ایکٹو رہتی ہیں۔ نورا فتحی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے 30 لاکھ مداحوں کے ساتھ اپنی ہر تازہ کارگزاری کو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فتحی نے اپنے خوبصورت رقص کی ایک نئی ویڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے ان کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔ رقاصہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عنوان میں لکھا ہے ” قائم رہو(stay tuned)”

انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سرخ رنگ کے لباس میں انتہائی بےباک مداحوں کے لیے شیئر کی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

انہوں نے لکھا ہے کہ ” میں تمہیں بوسہ دینا چاہتی ہوں ، لیکن اگر میں ایسا کروں گی تو آپ کو کھو دوں گی، لہٰذا ” بیب ۔۔ ڈینس لے لو گیم”

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، 24گھنٹوں میں 2819نئے کیسز رپورٹ، مزید 45افراد جاں بحق

 

Related Posts