یکم اگست سے ویکسینیشن نہیں تو اندرون ملک فضائی سفر نہیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یکم اگست سے ویکسینیشن نہیں تو اندرون ملک فضائی سفر نہیں
یکم اگست سے ویکسینیشن نہیں تو اندرون ملک فضائی سفر نہیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آج سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی لگادی گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ڈومیسٹک پروازوں میں 18 سال یا زیادہ عمر کے ایسے افراد جن کے پاس ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا وہ ہوائی جہاز میں سفر نہیں کر سکیں گے۔

وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج یعنی یکم اگست سے کم از کم کووڈ ویکسین کی ایک خوراک لینے والے افراد ہوائی جہاز پر سفر کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

Related Posts