دبئی: پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی، جس کے بعد بھارت نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لئے 111رنز کا ہدف دیا۔
جبکہ نیوزی لینڈ نے ہدف کا دفاع کرتے ہوئے 14.3اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 111رنز بنا لئے،اور بھارت ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں بھی شکست سے دوچار ہوگیا۔
مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دینے میں کامیاب