نیب نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو کل طلب کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ahsan iqbal imran khan

راولپنڈی:قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو کل پیر کو صبح 11 بجے طلب کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو پیر کی صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حلقے میں اربوں روپے کا اسپورٹس سٹی تعمیر کرکے خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔

مزید پڑھیں:احتساب کا بھاشن دینے والی فردوس عاشق سرکاری برتن بھی نہیں چھوڑتیں،پلوشہ خان

احسن اقبال نے خلافِ قانون 3 ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا جبکہ نارووال میں اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بھی اختیارات سے تجاوز کیا۔

Related Posts