کراچی: جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ نوجوان ملک میں حقیقی تبدیلی کیلئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں جبکہ آج ہم جو کچھ بھی ہیں وہ جمعیت کی تربیت کا نتیجہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق جمعیت سندھ کی تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعتِ اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا کہ جمعیت بہتر مستقبل کی نوید ہے جبکہ آج کا نوجوان ہی ملک میں حقیقی تبدیلی اور انقلاب کی راہ ہموار کرسکتا ہے۔
حکومت کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں، قوم جلد یوم نجات منائے گی، فضل الرحمان