کر اچی والوں کو انکا حق حکمرانی دینا ہو گا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

mqm demands separate province

کراچی :کنو ینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ شہری سندھ صوبہ،متروکہ سندھ صوبہ یا جنو بی سندھ صوبہ یہ تو بنے گا ،نام تم چن لو جغرافیہ ہم بتاتے ہیں۔

ہم مہاجر ہیں لیکن تم معاشی پناہ گزین ہو تم سے کسی نے پو چھا تھا کہ تم پاکستانی بنو گے لیکن ہم سے پو چھا گیا تھا اور ہم اختیاری پاکستانی ہیں۔

اتو ار کے روز کر اچی حقوق ریلی وہ نکل رہے ہیں جو کل تک اس کو کفر اور لسانیت قرار دیتے تھے،یہ ہما ری کا میابی ہے بر صغیر کے مسلما نو ں کو یہ اندیشہ تھا ہند وؤں کی اکثریت اور ہما رے حقوق غضب کر وگے وہاں اند یشہ تھا یہا ں تجر بہ ہے کہ 50سالو ں سے تم نے ہما رے حقوق غضب کئے ہیں۔

میر اگما ن یقین میں بد ل رہا ہے کے آپ کا میاب ہو رہے ہو ،یہا ں کے لو گ صوبہ مانگ رہے ہیں جو آئینی حق ہے ،آج کی ریلی گھر وں تک پہنچ گئی ہے ،دلو ں میں گھر کر گئی ہے ،آپ کو مبا رک ہو ،مسائل کا حل ایک مطا لبہ ہے جو آئین میں درج ہے ۔

پاکستان بچانے کی ضما نت پاکستان بنانے والو ں کی اولا دوں کے پا س ہے اور انکی آبا دی کو آدھا گنا گیا ہے ،خیر پو ر اور دادو کے لو گ کر اچی پر راج نہیں کر سکتے ،کر اچی والوں کو انکا حق حکمرانی دینا ہو گا۔

آئین کے آرٹیکل 140-Aکے تحت تیسری سطح حکو مت کو اختیار دیتا ہوئے با اختیار بنا جس ملک میں فیصلے محفوظ ہو تے ہیں وہا ں عوام غیر محفوظ ہو تے ہیں۔

کر اچی کے بیٹو ں کیلئے آج موقع ہے وہ کسی ڈر سے کسی خو ف سے کسی لالچ سے اگر چلے گئے تو واپس آجائیں اور حق پرستوں کی صفو ں میں شامل ہو جا ئیں۔

مزید پڑھیں: ملک تنزلی کا شکار ہو تو کوئی صوبہ ترقی نہیں کرسکتا۔وزیرِ اعظم عمران خان

ہمیں مت ڈراؤ کہ اندرون سندھ میں رہنے والو ں مہاجروں کا کیا ہو گا۔ان با تو ں کا خیا ل انہو ں نے کر اچی ما رچ کے اختتام کے مو قع پر کیا۔اس مو قع پر اراکین رابطہ کمیٹی،ذمہ داران وکا رکنان بھی مو جو د تھے ۔

Related Posts