موٹروے پولیس 23-2022 میں دھند میں زیرو ایکسیڈنٹ پالیسی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دھند ہی دھند
موٹروے پولیس 23-2022 میں دھند میں زیرو ایکسیڈنٹ پالیسی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور:موٹروے پولیس 23-2022 میں دھند میں زیرو ایکسیڈنٹ پالیسی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

ترجمان موٹروے پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور بروقت ریسپانس سے حادثات پر قابو پایا گیا اور مسافروں کی جانب سے محفوظ سفرکویقینی بنانے کے باعث بھی ہدف حاصل کرنے میں کامیابی ملی۔

ترجمان کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں موٹرویز پردھند میں گزشتہ 12 سالوں میں 23 حادثات ہوئے جن میں سے 9 حادثات پچھلے 2 سالوں میں رونما ہوئے۔

موٹروے پولیس جدید تھرمل کیمروں کے استعمال سے دھند میں پھنسی گاڑیوں کو قافلوں کی صورت میں بحفاظت باہر نکالا۔

Related Posts