پاکستان کی مشہور شخصیات کا ضیا محی الدین کے انتقال پر اظہارِ افسوس

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

عالمی شہرت یافتہ ٹی وی میزبان، اداکار و ہدایتکار ضیا محی الدین آج 91 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔

پاکستان کی مشہور شخصیات نے ضیا محی الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت بھی کی، آئیے ایک نظر ڈالیں:

Related Posts