موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ گرانے کے بعد اب پانچ بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
پولیس نے معروف شپنگ کمپنی کی بلڈنگ میں 8 روز سے قید ملازم کو بازیاب کروالیا
موڈیز انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگ ’بی تھری‘ سے گرا کر ’سی اے اے ون‘ کردی ہے۔
موڈیز نے پانچوں بینکوں کا ڈپازٹ ریٹنگ آؤٹ لک منفی قرار دیا ہے۔