کرتارپور راہداری پاکستانیوں کے کشادہ دل ہونے کی نشانی ہے، مہوش حیات

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلمسٹار مہوش حیات سکھر میں اسکولوں کے قیام کے لیے میراتھن ریس میں حصہ لیں گی
فلمسٹار مہوش حیات سکھر میں اسکولوں کے قیام کے لیے میراتھن ریس میں حصہ لیں گی

اسلام آباد :تمغہ امتیاز کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی نامور اداکارہ مہوش حیات نے کرتارپور راہداری کے افتتاح پر مسرت کا اظہار کیاہے۔

اداکارہ مہوش حیات نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے کرتارپور راہداری کے افتتاح کو سراہا۔

مزید پڑھیں : نامور اداکارہ مہوش حیات لڑکیوں کے حقوق کیلئے خیر سگالی سفیر مقرر

مہوش حیات نے ٹوئٹ میں لکھا کہ امن کیلئے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر کرتارپور راہداری کا افتتاح کرنا ایک حقیقی سنگ میل ہے، یہ سچی مذہبی ہم آہنگی اور پاکستانیوں کی کشادہ دلی ہونے کی نشانی ہے۔

کرتارپور راہداری افتتاح کے موقع پر اداکارہ نے لکھا کہ اکثر افراد لوگوں کے درمیان نفرتوں کو ختم کرنے کے لیے پل کے بجائے دیواریں کھڑی کردیتے ہیں۔آخر میں اداکارہ نے کرتارپور 2 خالصتان 2020 کو ہیش ٹیگ میں واضح بھی کیا۔

Related Posts