پاکستان کی معروف مصنفہ عمیرہ احمد کا نیا ڈرامہ سیریل جنت سے آگے بہت جلد شروع ہونے والا ہے جس کی کاسٹ میں کئی معروف ستارے شامل ہیں۔
عمیرہ احمد کے تحریرکردہ اس ڈرامے کی کاسٹ میں کبریٰ خان، گوہر رشید، صبور علی، طلحہ چوہور اور رمشا خان شامل ہیں۔
ڈرامے کی ہدایت کاری حسیب حسن نے کی ہے، آئیے اس ڈرامے کے سیٹ کے پیچھے کے مناظر پر ایک نظر ڈالیں: