مولانا فضل الرحمن کا سندھ میں پیپلز پارٹی کیخلاف اتحاد بنانے کا عندیہ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی طنز کا جواب دے دیا۔

نجی چینل سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ الیکشن سے نہیں بھاگ رہے، 90 دن میں انتخابات کےلیے تیار ہیں۔

اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صدر علوی کو الیکشن کی تاریخ دینے کا آئینی اختیار نہیں، انہوں نے الیکشن کی تاریخ دی تو یہ بدنیتی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

چندریان کے بعد بھارت کا سمندر کی گہرائیوں کی کھوج کیلئے سمندریان منصوبہ

مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو ناقابل اعتبار قرار دیا۔

انہوں نے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی (پی) سے اور سندھ میں پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد کے امکان کو مسترد کردیا۔

جے یو آئی سربراہ نے واضح الفاظ میں کہا کہ سندھ میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور ن لیگ سے اتحاد ہوسکتا ہے، ان سے رابطے بھی ہیں۔

Related Posts