کونگسبرگ: ناروے میں مسلح شخص نے تیر کمان سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ناروے کے جنوب مشرقی قصبے کونگسبرگ میں بدھ کو مسلح شخص نے تیر کمان سے حملہ کیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی۔
ناروے نے دنیا کا پہلا خودکار الیکٹرک بحری جہاز تیار کرلیا
ناروے میں کورونا ویکسین لگوانے والے 23افراد چند دن بعد ہلاک
قرآن کی بے حرمتی دوبارہ ہوئی تو ہم روکیں گے۔ناروے پولیس چیف