مقبوضہ کشمیر میں ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کے پوسٹرزلگا دیے گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

DG ISPR
DG ISPR

مقبوضہ وادی میں مختلف مقامات پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کےپوسٹرزآویزاں کردیے گئے ہیں۔ پوسٹرزپرڈی جی آئی ایس پی آرکاپیغام بھی درج کیاگیاہے۔

کشمیرمیڈٰیا سروس کی رپورٹ کےمطابق پوسٹرزپر ڈی جی آئی ایس پی آرکا پیغام “پاکستان آخری سپاہی اور گولی تک کشمیر کےلیے جنگ جاری رکھے گا” تحریر کیا گیا ہے۔

حریت رہنماؤں اورکارکنوں نے بھی پوسٹرزمیں اعلان کیا ہے کہ کشمیری قوم بھارت کواپنے وطن سےنکالنے کے لیے پاکستان کے شانہ بشانہ ہوگی، کشمیر زمین کی جنت ہے اورجنت غاصب فورسز کاٹھکانہ نہیں بن سکتی۔

واضح رہے کہ 5 اگست کے بعد سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی جس کے بعدسے وادی کوبھارتی انتظامیہ نےفوجی چھاؤنی میں تبدیل کررکھا ہے،مقبوضہ وادی میں کرفیونافذ اورمکمل لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے۔ بھارتی فورسز نے کشمیر میں حریت قیادت کونظربند اورمیڈیا کےنمائندوں کے داخلےپربھی پابندی عائدکررکھی ہے۔

Related Posts