علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی صدارت میں مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کا اہم اجلاس

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دارالتحقیق باب العلم میں سرپرست اعلی حجت السلام علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی صدارت میں مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کے ارکان کا باضابطہ اجلاس ھوا۔
اجلاس میں تمام ارکان کا سرپرست اعلی علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے تعارف ھوا۔ تنظیم کے موجودہ ڈھانچے پر گفتگو کی گئی، اس میں بہتری کیلئے تجاویز پیش کی گئیں، تنظیم کے منشور عزادار،عزاداری،عزاخانے کی خدمت پر بھرپور کام کرنے پر زور دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

طالبان حکومت عالمی دباؤ کے سامنے جھک گئی، خواتین کی تعلیم پر پابندی ہٹانے پر غور

خدمت انسانیت بالخصوص عزاداران امام مظلوم کی معاشرتی معاشی اور فلاحی تربیت کے ساتھ ساتھ انکی ضرورت کے وقت مدد پر کام کرنے پر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے تجاویز پیش کیں اور بھرپور انداز میں کام کرنے پر زور دیا۔
تنظیم کے دائرہ کار کو پھیلانے اور مضبوط کرنے پر تجاویز دی گئیں اور عمل کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی۔
مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کے صدر ایس ایم نقی اور سیکرٹری جنرل جناب عباس حیدر زیدی سمیت تمام ارکان اور ادارے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Related Posts