چمن میں دہشت گردوں کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چمن میں دہشت گردوں کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق
چمن میں دہشت گردوں کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کوئٹہ: چمن میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا۔

بلوچستان پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چمن کی مخلص کالونی میں پیش آیا جہاں ملزمان نے لیویز اہلکارکو ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں:سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 7دہشت گرد گرفتار

پولیس کے مطابق لیویز اہلکار کو شہید کرنے کے بعد دہشت گرد موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Related Posts