ماہرہ خان کے ’برانڈڈ کرتوں‘ کی قیمت نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرانی میں مبتلا کردیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کپڑوں کا ایک برانڈ متعارف کرایا ہے۔

اداکارہ ماہرہ خان نے ڈیجیٹل میگزین میشن کے بعد کپڑوں کا برانڈ متعارف کرادیا، لیبل کا نام ایم بائے ماہرہ رکھا ہے۔

ماہرہ خان کے برانڈ کی پہلی کلیکشن ان کی نانی سے متاثر ہوکر تخلیق کی گئی ہے۔ برانڈ کی باقاعدہ طور پر نمائش کا آغاز 12 فروری سے ہوا ہے، جس میں سفید کرتے کے ڈیزائن بہت نمایاں تھے۔

ماہرہ خان کے ایک سادہ کرتے کی قیمت 24 ہزار ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے، صارفین میں سے اکثریت نے اداکارہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے نام کا فائدہ اٹھا رہی ہیں جبکہ کچھ نے سوال کیا کہ ’کرتے کے ساتھ ماہرہ خان بھی آئینگی‘، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts