میڈ اِن ہیون کا سیزن 2 کب سے شروع ہوگا؟

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

زویا اختر کا بہت زیادہ دیکھے جانے والا شو میڈ اِن ہیون کا سیزن 2 جلد ہی ایمازون پرائم پر شروع ہوگا۔

میڈاِن ہیون کا شمار بھارت کی کامیاب ترین سیریز میں ہوتا ہے، آئیے اس کے حوالے سے مزید معلومات جانیں:

کہانی

میڈ اِن ہیون موجودہ دور کے بھارت کو پرانے اور نئے امتزاج کے طور پر پیش کرتا ہے جہاں روایت اور جدید خواہشات آپس میں دست و گریباں ہیں۔

سیزن 2

میڈ اِن ہیوین کے سیزن 2 میں سوبھیتا تارا کے کردار میں دوبارہ نظر آئیں گی۔ اس کے ساتھ ارجن ماتھر کی کرن مہرا شامل ہیں کیونکہ وہ شادی کی منصوبہ بندی میں واپس آتے ہیں۔

کاسٹ

سیریز کی کاسٹ میں ارجن ماتھر، سوبھیتا دھولیپالا، جم سربھ، ششانک اروڑہ، شیوانی راگھونشی اور کالکی کوچلن شامل ہیں۔

ریلیز

سیریز کی کل 9 اقساط ہیں اور یہ 10 اگست سے پرائم ویڈیو پر پیش کی جائے گی۔

Related Posts