پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اہم سمجھی جانے والی لکس اسٹائل ایوارڈز 2023 کی تقریب گزشتہ روز کراچی میں منعقد ہوئی جس میں نامور شوبز شخصیات اور مشہور و معروف افراد شریک ہوئے۔
فیشن ڈیزائنر علی ظہسان نے ایک بار پھر اپنی منفرد ڈریسنگ سے لوگوں کو دنگ کر دیا، فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے علی ذیشان نے مہنگائی کا ڈھکڑا سناتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری نے نا صرف دیگر شعبوں کو متاثر کیا بلکہ فیشن انڈسٹری بھی اس متاثر ہوئی ہے ۔
اس پُروقار تقریب میں جن فنکاروں نے بہترین لباس پہنا، اُن کی فہرست یہ ہے:
عروہ اور فرحان نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی ریڈ کارپٹ کی شب مداحوں کو بتایا کہ وہ جلد دو سے تین ہونے جارہے ہیں۔
یمنیٰ زیدی کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔
لکس اسٹائل ایوارڈز 2023، یمنیٰ زیدی بہترین اداکارہ اور ارسلان نصیر بہترین اداکار قرار