سنئے سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والا نیا گانا ‘زمانہ’

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو یوٹیوب)

 منفرد لہجے کے نامور پاکستانی گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

گلوکار  نے عید الفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا سوشل میڈیا پر ریلیز کیا، اس گانے کا ان کے مداح بڑی بے تابی سے انتظار کر رہے تھے، چنانچہ یہ گانا ریلیز ہوتے ہی سب کے دلوں کی تاریں چھو گیا۔

نئے گانے ’زمانہ‘ کی شاعری ڈاکٹر طارق مرزا کی ہے جبکہ اس کو معروف موسیقار سلامت علی خان نے بڑی عمدگی اور پروفیشنل مہارتوں کو بروئے کار لا کر کمپوز کیا ہے۔

گانا ریلیز کرنے کے ساتھ سجاد علی نے موسیقار سلامت علی خان کا شکریہ بھی ادا کیا اور اعتراف کیا کہ انہوں نے بڑی محنت سے گانے کیلئے ایک خوبصورت دھن ترتیب دی۔

سوشل میڈیا پر سجاد علی کے مداح ان کے اس نئے گانے کو بہت پسند کر رہے ہیں اور اس سے لطف اندوز بھی ہو رہے ہیں۔

Related Posts