لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل کا ساتواں سیزن اپنے آخری مراحل میں پہنچ گیا، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا جبکہ آج جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ 27 فروری کو ملتان سلطانز سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 7 کا یہ 33واں میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ ٹاس قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے جیتا۔
پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیدی