بلال سعید کی نئی میوزک ویڈیو جدائیاں میں کترینہ کی بہن ایزابیل کی دھماکے دار انٹری

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Katrina Kaif’s sister to star in singer Bilal Saeed’s music video

کراچی: پاکستانی گلوکار بلال سعید اور برطانوی پنجابی گلوکار ایزو کے مشترکہ گانے جدائیاں کی میوزک ویڈیو میں بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ایزابیل بھی جلوہ گر ہوں گی،پوسٹر جاری کردیا گیا۔

بلال سعید اور گلوکار ایزو کے اشتراک سے بنایا گیا گانا 14 اکتوبر 2021 کو ریلیز کیا گیا تھا۔گانے کی ویڈیو مداحوں کے لیے اب پیش کی جائے گی۔

پوسٹر کے مطابق اس میوزک ویڈیو میں ایزابیل دکھائی دیں گی جو 28 جنوری 2022 کو ریلیز کی جائے گی۔گلوکار کی جانب سے گزشتہ روز میوزک ویڈیو کا پوسٹر جاری کیا گیا جس پر کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کی تصویر موجود ہے۔

 

اس سے قبل بلال سعید نے اپنا پنجابی گیت مٹی دا کھڈونااکتوبر2021میں  ریلیز کیاتھا،گیت کی ویڈیو کیلئے ہدایتکاری عدنان قاضی نے کی ہے جس میں منزہ راجپوت اور بلال سعید دونوں نے اداکاری کی۔

مزید پڑھیں:میری بلال سعید کے ساتھ موسیقی پر کام کی کوشش ناکام رہی۔آئمہ بیگ

بلال سعید کی پروڈکشن کمپنی ون ٹو ریکارڈز کے بینر تلے نئے پنجابی گیت کی ویڈیو کو یو ٹیوب پر ریلیز کیا گیا۔ بظاہر پنجابی کے بولوں پر مشتمل گیت میں جدید طرز کے بصری و صوتی اثرات کا استعمال کیا گیا ہے جسے یو ٹیوب صارفین نے بہت پسند کیا۔

Related Posts