کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا

کراچی:کے الیکٹرک نے نیپرا سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا بڑا اضافہ طلب کرلیا۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک  کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کی درخواست دی گئی ہے کہ کراچی والوں کیلئے بجلی ایک ماہ کیلئے 3.47 روپے فی یونٹ سستی کی جائے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 14.53 روپے فی یونٹ اضافہ بھی مانگ لیا، جس کا بوجھ عمومی طور پر صارف پر نہیں پڑتا، حتمی فیصلہ نیپرا اتھارٹی کرے گی۔

مزید پڑھیں:اسٹیٹ بینک کی سال کے اختتام تک زرمبادلہ ذخائر بڑھنے کی نوید

نیپرا کی جانب سے اس حوالے سے مزید کہا گیا کہ درخواست پر سماعت 31 اگست کو ہو گی، جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کی درخواست دی گئی۔

Related Posts