جگن کاظم کے متنازعہ مارننگ شو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ و ٹی وی میزبان جگن کاظم پر سوشل میڈیا صارفین نے متنازعہ مارننگ شو کرنے پر شدید تنقید کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جگن کاظم کے براہِ راست (لائیو) شو میں ایک سیگمنٹ کے دوران متعدد جوڑوں کو گیم کے نام پر لٹکے ہوئے سیب کھانے پر مجبور کیا گیا جس کا ویڈیو کلپ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kluchit (@kluchit)

مارننگ شو کی  سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہوجانے والی ویڈیو دیکھنے کے بعد جگن کاظم کو سوشل میڈیا صارفین نے بھرپور تنقید کا نشانہ بنایا اور اسلامی اقدار کی پامالی اور حیا سوز ویڈیو بنانے کا الزام بھی عائد کیا۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ برس معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان جگن کاظم کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جگن کاظم نے بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار اور مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی۔

اداکارہ جگن کاظم نے اپنی بیٹی کے ننھے سے ہاتھ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے لیے دعائیں کیں اور اس دوران بچی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔

مزید پڑھیں: جگن کاظم کے گھر بیٹی کی پیدائش، پرستاروں کا نیک تمناؤں کا اظہار

Related Posts