جنت مرزا 17 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جنت مرزا 17 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیں
جنت مرزا 17 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیں

کراچی:پاکستان کی ٹاپ ماڈل، ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 17 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔

ٹک ٹاک ماڈل اور رواں سال ہی لالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ جنت مرزا جن کا تعلق فیصل آباد سے ہے کو ٹک ٹاک پر 17 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد جنت مرزا نے مقبولیت کی دوڑ میں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹر پر 14 اعشاریہ 8 ملین فالوورز ہیں لیکن جنت مرزا فالوورز کی دوڑ میں عمران خان سے بھی آگے ہیں۔

مزید پڑھیں: ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے نہر میں چھلانگ لگادی، ویڈیو وائرل

ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کے بعد جنت مرزا پاکستان کی وہ پہلی شخصیت بن گئی ہیں جنہیں کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 17 ملین صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

Related Posts