جھانوی کپور کی سیاہ لباس میں سارہ علی اور جورجیا کے ہمراہ پارٹی میں شرکت

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جھانوی کپور کی سیاہ لباس میں سارہ علی اور جورجیا کے ہمراہ پارٹی میں شرکت
جھانوی کپور کی سیاہ لباس میں سارہ علی اور جورجیا کے ہمراہ پارٹی میں شرکت

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: جھانوی کپور نے ہفتے کے روز ہیلووین کی تقریب کے لیے سیاہ لباس اور سیاہ ہیلس کا انتخاب کیا، وہ اپنی سہیلیوں اننیا پانڈے، نویا نندا اور کزن شانایا کپور کے ساتھ پارٹی میں شریک ہوئیں۔

تصویر: ہندوستان ٹائمز

جھانوی کپور اس وقت اپنی آنے والی فلم ملی کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو کہ 4 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے تیار ہے۔ ہفتہ کو، اداکار ہ نے اپنے دوست کی میزبانی کے لئے ہالووین کی تقریب میں شرکت کے لیے وقت نکالا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

جھانوی کپور سیاہ لباس زیب تن کئے ہوئے تقریب میں شریک ہوئیں، پارٹی میں ان کی سہیلیاں سارہ علی خان اور اننیا پانڈے بھی موجود تھیں۔

مزید پڑھیں:بپاشا باسو نے ماں بننے سے قبل کی تازہ تصویر شیئر کردی

جیسے ہی جھانوی باڈی کون ڈریس میں پارٹی کے لیے پہنچی، میزبان اورہان نے ان کا استقبال کیا اور دونوں ایک ساتھ تقریب میں شامل ہوگئے۔

Related Posts