اطالوی فٹ بال ریفری کوہیک فون سے برہنہ تصاویراور ویڈیوز لیک ہونے پر گھر میں قید کردیاگیا، ڈیانا ڈی میو نے ہیکرز کیخلاف جنگ کااعلان کردیا۔
22 سالہ اطالوی فٹ بال ریفری کاکہنا ہے کہ میرا فون ہیک کرکے تصاویر اور ویڈیوز واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر پوسٹ کرنے کے بعد مجھے گھر میں بند کر دیا گیا ہے، میں دو دن سے رو رہی ہوں۔
ان کا کہنا ہے کہ کسی نے میرا فون ہیک کرکے تصاویر اور ویڈیوز وائرل کردی ہیں ، مجھے نہیں معلوم کہ یہ سب کیسے ہوا لیکن میں نے شکایت درج کروادی ہے ، مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کی شکر گزار ہوں۔
مزید پڑھیں:یاسمینہ علی کون ہیں اور طالبان دور میں پہلی افغان پورن اسٹار کیسے بنیں ؟