نیشنل سیونگز ڈائریکٹوریٹ نے پہلی بار رجسٹرڈ اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ متعارف کرادیا۔
ایک سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20 اعشاریہ 8 فیصد منافع متوقع ہے، جبکہ ثروا اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ پر 19 اعشاریہ 5 فیصد منافع دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:
معروف مصری قاری کے رقص کی ویڈیو نے طوفان کھڑا کر دیا
ایک سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20.8 فیصد متوقع منافع ہوگا، تین سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر 18 فیصد، اورپانچ سالہ ثروا اکاؤنٹ پر منافع پر 12.84 فیصد متوقع منافع ملے گا۔