اداکارہ صائمہ نور کا شمار پاکستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، آج صبح سے ہی سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر ان کی فحش ویڈیو لیک ہونے کے چرچے ہیں، تاہم اب اس ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک خاتون کو دکھایا گیا ہے جو اداکارہ صائمہ نور سے بہت زیادہ مشابہت رکھتی ہے۔ اب یہاں پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس ویڈیو میں موجود خاتون اداکارہ صائمہ نور ہیں یا نہیں؟
صائمہ نور
ملتان میں پیدا ہونے والی صائمہ نور ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو فلموں اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں نظر آتی ہیں۔ وہ فلم چوڑیاں (1998) میں اداکاری کے بعد نمایاں ہوئیں، جسے اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پاکستانی فلموں میں شمار کیا جاتا ہے۔
فحش ویڈیو لیک
آج صبح سے ہی سوشل میڈیا پر اداکارہ صائمہ نور کی فحش ویڈیو ٹرینڈ کررہی ہے جس میں انھیں نیم عریاں لباس میں آئینے کے سامنے اپنے بالوں سے کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو اصلی ہے یا جعلی؟
ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ فحش ویڈیو میں موجود خاتون کون ہے اور نا ہی ابھی تک صائمہ نور کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔