ممبئی :بھارتی مرحوم اداکار عرفان خان کے بیٹے بابل خان جو فلموں میں قدم رکھنے کیلئے تیار، شوٹنگ میں مصروف ہونے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کلے مطابق بابل خان نیٹ فلکس سیریز ’قلا‘ سے اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ ترپتی ڈمری اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی، جبکہ سواستیکا مکھرجی بھی جلوہ گر ہوں گی۔