بنگلور : بھارتی شہر بنگلورو سے تعلق رکھنے والا نوجوان امریکا میں رہائش پذیر بھارتی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوا اور پھر دونوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا۔
بعد میں دْلہن نے دْلہا کی ناک پر اعتراض کرتے ہوئے شادی سے صاف انکار کردیا اور لڑکے کو ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کا بھی مشورہ دیا۔
نوجوان نے بتایا کہ اس کی رشمی نامی لڑکی سے ملاقات چند ماہ قبل شادیاں کرانے والی ایک ویب سائٹ کے ذریعے ہوا جس کے بعد دونوں نے چند ماہ بعد ہی شادی کا فیصلہ کرلیا۔
شادی کے فیصلے کے بعد رشمی امریکا سے بنگلورو پہنچی اور دونوں کے خاندانوں کے درمیان بھی شادی کے حوالے سے بات چیت پکی کرکے منگنی کی رسم کی گئی۔
مزید پڑھیں: کراچی میں بچوں کی بذریعہ آپریشن پیدائش میں 100فیصد تک اضافہ