پاکستان کےخلاف ایک اورگھناؤنی بھارتی سازش بےنقاب

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان حملہ کرسکتا ہے،ایک اور بھارتی گھناؤنی سازش بےنقاب
بھارت کی پاکستان کےخلاف اورسازش بےنقاب ہوگئی،بھارتی جنرل نےٹوٹی پھوٹی کشتیاں ملنےپرسرکریک پرپاکستانی حملےکی کہانی بناڈالی۔

بھارت کی پاکستان کےخلاف اورسازش بےنقاب ہوگئی،بھارتی جنرل نےٹوٹی پھوٹی کشتیاں ملنےپرسرکریک ریجن پرپاکستانی حملےکی کہانی بناڈالی۔

 بھارتی سدرن کمانڈ کے جنرل ایس کے سینی نے ٹوٹی پھوٹی کشتیاں ملنےپرجھوٹ کا پل باندھ لیا کہ پاکستان سر کریک ریجن سے حملہ کرنا چاہتا ہےبھارتی کمانڈر نےالزام لگایاکہ سرکریک کے علاقے سے کچھ کشتیاں ملی ہیں جس کے بعد بھارت کے جنوبی حصے میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سیکیورٹی کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں۔

بھارت نے یہ واویلا ایسے وقت میں کیا جب جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس جاری ہے اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر کا شاندار مقدمہ عالمی دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت مقبوضہ کشمیرمیں اکثریت کواقلیت میں بدلناچاہتا ہے،وزیرخارجہ

چندروزقبل بھی ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سےپریس کانفرنس میں بتایاگیاتھا کہ بھارت کی طرف سے جھوٹے آپریشن کےلیے راہ ہموار کی جارہی ہے۔  بھارتی میڈیا 2 پاکستانیوں کو دہشتگرد قرار دے رہا ہے جو  21 اگست کوغلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرگئے تھے۔

مزیدپڑھیں: بھارت کا2پاکستانیوں کودہشتگردقراردینےکاپروپیگنڈابےنقاب

Related Posts