بینکاک : بھارت جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم سے بھی ہاتھ کر گیا، آسیان ممالک سے علاقائی معاشی معاہدے سے انکار کر دیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں بھارت نے شرکت کی، نریندر مودی نے خطاب بھی کیا لیکن جب آسیان ممالک اور چین کے ساتھ معاشی معاہدے میں شامل ہونے کی باری آئی تو بھارت نے صاف انکار کردیا۔
مزید پڑھیں :بھارتی سرکار جموں و کشمیر میں یورپین اراکین پارلیمنٹ کوسب اچھا دکھانے کا منصوبہ ناکام