بھارت غیر ملکی خواتین سیاحوں کیلئے ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

India
بھارت غیر ملکی خواتین سیاحوں کیلئے ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار

نئی دہلی : بھارت کو غیر ملکی سیاحوں کیلئے ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا گیاہے۔

ورلڈ انڈیکس نے سیاحوں کیلئے مختلف ممالک کی درجہ بندی جاری کر دی۔ دنیا کے 20 خطرناک ترین ممالک میں بھارت کا 5 واں نمبر ہے۔

بھارت میں غیر ملکی سیاح خواتین محفوظ نہیں، کینیڈین اور آسٹریلوی خواتین اپنے آپ کو بھارت میں محفوظ محسوس نہیں کرتیں۔

غیرملکی خواتین سے متعلق بھارت میں منفی سوچ پائی جاتی ہے اور انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں : پاکستان جنوبی ایشیامیں سیاحت کے لیے غیرموزوں ممالک میں شامل

ورلڈ انڈیکس کی جاری کردہ رپورٹ میں بھارت کو ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا ہے جبکہ دنیا بھر کے خطرناک ممالک میں بھارت پانچویں نمبر پر ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بھارت میں ماحول کی آلودگی، سیاسی اور سماجی مسائل سیاحوں کے لئے پریشان کن ہیں۔

دنیا کے 20 خطرناک ترین ممالک میں بھارت کو 5 واں نمبر دیا گیا ہے، یاد رہے اس سے قبل موڈیز نے بھارتی معیشت کا درجہ منفی کر دیا تھا۔

Related Posts