‘کانز فلم فیسٹیول’، جسے ‘فیسٹیول دی کانز’ بھی کہا جاتا ہے، دنیا میں سب سے زیادہ تسلیم شدہ فلمی میلوں میں سے ایک ہے۔
یہ فرانس کے شہر کانز میں ہر سال منعقد ہوتا ہے۔ اس میں فلمسازوں، اداکاروں، پروڈیوسروں اور فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ایک جگہ جمع کیا جاتا ہے جہاں پر اُن کے فن کی نمائش کی جاتی ہے۔
آئیے اس کے ریڈ کارپٹ کی تصویری جھلک دیکھتے ہیں: