پشاور ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے جے یو آئی کی نشست چھین لی

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پشاور کی تحصیل متھرا کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی، اے این پی اور مسلم لیگ نواز کو شکست دے دی۔ 

تحریک انصاف کے امیدار انعام اللہ 20 ہزار 333 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ جے یو آئی رفیع اللہ 13 ہزار 564 ووٹ حاصل کرسکے۔

یہ بھی پڑھیں:

اگلا وزیر اعظم نواز شریف ہوگا اور ملک کو آگے لے جائے گا، شہباز شریف

علاوہ ازیں جماعت اسلامی کے امیدوار افتخار احمد 9 ہزار 546 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے ورسک روڈ پر جشن منایا۔

واضح رہے کہ یہ سیٹ جے یو آئی کے چیئرمین کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی جس پر اب پی ٹی آئی جیت گئی ہے۔

Related Posts