”پاوری ٹرینڈ“ سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں، کومل عزیز خان

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

”پاوری ٹرینڈ“ سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں، کومل عزیز خان
”پاوری ٹرینڈ“ سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں، کومل عزیز خان

کراچی:پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ کومل عزیز خان کہتی ہیں کہ اْنہیں پاوری ٹرینڈ پسند نہیں۔

گزشتہ روز کومل عزیز خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔سوال و جواب کے اس سیشن میں کومل عزیز خان نے اپنے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔

اسی دوران ایک صارف نے اداکارہ سے پوچھا کہ کیا آپ کو نیا ٹرینڈ ’پاوری ہورہی ہے‘ پسند ہے؟صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کومل عزیز خان نے کہا کہ ’مجھے ذاتی طور پر پاوری ٹرینڈ پسند نہیں۔

کومل عزیز خان نے کہا کہ ’میں نے دیکھا ہے پاوری ٹرینڈ کی وجہ سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ آرہی ہے۔

مزید پڑھیں: ایشوریا رائے کی پاکستانی ہم شکل کی بھارت میں دھوم مچ گئی

Related Posts