سعودی بچوں نے قومی دن کیسے منایا، دیکھئے تصاویر کے آئینے میں

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 ہفتے کے دن 23 ستمبر کو سعودی عرب کے قومی دن کے موقعے پر ہر شعبہ ہائے زندگی کے شہریوں نے قومی دن کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مُملکت کے بچوں نے بھی اپنے خاندانوں کے ساتھ قومی دن کے جشن میں شرکت کی۔

بچوں نے سبز رنگ کے لباس پہنے کلمے والے سبز قومی پرچم کے ساتھ پارکوں کا رخ کیا۔

اس دن کی مناسبت سے لوک کلور شوز اور ایکشن گیمز کا انعقاد کیا گیا۔

اس کے علاوہ درجنوں دیگر تقریبات، تفریحی شوز، انٹرایکٹو اور ہیریٹیج سرگرمیاں، دستکاری کے کاموں کی سرگرمیوں کا بھی انعقاد کیا گیا۔

تقریبات میں جدید ترین لائٹنگ اور ساؤنڈ ٹیکنالوجیز سے لیس انٹرایکٹو پلیٹ فارمز بھی شامل تھے جن میں پرفارمنس کے ذریعے کے ورثے کو منایا گیا۔

Related Posts