اداکارہ حنا شاہین نے لاہور میں گھر فروخت کر دیا،اسلام آبادمنتقل ہونے کا فیصلہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Actress in Pakistani Media Industry

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور:نامور اداکارہ حناء شاہین نے لاہور میں اپنا گھر فروخت کر کے اسلام آباد منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔

اداکارہ حنا شاہین نے تقریباً آٹھ سال قبل شادی کر کے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی اور وہ پنجاب سوسائٹی میں رہائش اختیار کئے ہوئے تھیں۔

مزید پڑھیں : کیٹی پیری اور دعا لیپا نے بولڈ پرفارمنس سے میوزک کنسرٹ کا میلہ لوٹ لیا

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے اپنا گھرفروخت کر دیا ہے اوراسلام آباد منتقل ہونے کی منصوبہ بندی کر چکی ہیں۔ حنا شاہین کے شوہر جنوبی افریقہ میں بزنس کرتے ہیں۔

Related Posts