حنا ربانی کھر سری لنکا کے 75 ویں یوم آزادی میں شرکت کیلئے کولمبو میں مدعو

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حنا ربانی کھر سری لنکا کے 75 ویں یوم آزادی میں شرکت کیلئے کولمبو میں مدعو
حنا ربانی کھر سری لنکا کے 75 ویں یوم آزادی میں شرکت کیلئے کولمبو میں مدعو

کولمبو: پاکستان کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کوسری لنکا کے 75ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے کولمبو میں مدعو کیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق حنا ربانی کھراپنے دورے کے دوران سری لنکا کے سرکاری حکام بالخصوص وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے موجود دوستانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی کوشش کی جائے گی۔

اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے رشتے کو بڑھانے میں مدد ملے گی اور یہ پیغام دیا جائے گا کہ پاکستان ہمیشہ سری لنکا کی حمایت کرتا رہے گا۔

مزید پڑھیں:دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف

اپنے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران حنا ربانی کھر سری لنکن قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گی اور ملک کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کریں گی۔

Related Posts