پاکستانی کے کون کون سے فنکار مارول سنیمیٹک یونیورس کا حصہ بن گئے؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Here’s a list of Pakistani actors who’ll be joining Marvel

سال 2022 کے آغاز میں بہت سے پاکستانی اداکار ہالی ووڈ میں صلاحیتوں کے جوہر دکھارہے ہیں، فواد خان اور ہمایوں سعید پہلے ہی ہالی ووڈ جوائن کر چکے ہیں، یہاں ان اداکاروں کی فہرست ہے جو ہالی ووڈ کی مارول سنیماٹک یونیورس میں شامل ہوں گے۔

فواد خان فواد خان نے حال ہی میں مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی سیریز مس مارول میں اپنے کردار کی تصدیق کی ہے۔

نمرہ بچہTV icons Sarmad Khoosat and Nimra Bucha team up for theatre - Pakistan -  DAWN.COMنمرہ بچہ بھی مارول کی آنے والی سیریزمس مارول میں شامل ہوں گی۔

مہوش حیاتمہوش حیات بھی ایمان ویلانی کی فلم مس مارول میں نظر آئیں گی۔

مس مارول کیا ہے؟Leaked Photos: Iman Vellani as Ms Marvel snapped on the setsمس مارول سنیمیٹک یونیورس کےفیز 4 کا ایک حصہ ہے جو 2022 کے موسم گرما میں آن لائن پلیٹ فارم پر نشر کی جائیگی۔

پاکستان سے ہجرت کرکے کینیڈا میں مستقل سکونت اختیار کرنے والے والدین کے ہاں جنم لینے والی ایمان ولانی فلم مس مارول میں کیملا خان نامی سپر ہیروئن کا کردار نبھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔

کیملا خان کا یہ کردار مزاحیہ سیریز مس مارول میں جی ولو ولسن اور ایڈرین ایلفونا نے 2015ء میں متعارف کرایا تھا جو مس مارول کا ایک نیا کردار اور مارول سیریز کی پہلی مسلمان سپر ہیروئن ہے۔

Related Posts